چاہ بابل کا دھواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بابل نامی کنویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بابل نامی کنویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے۔